• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

جرمنی میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Oct 29, 2021

برلن(نمائندہ خصوصی) جرمنی میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
سپیکٹیٹر انڈکس کے مطابق جرمنی میں مہنگائی گزشتہ 28 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی ہے۔ کورونا کے بعد تیل اور پام آئل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر دنیا بھر میں مہنگائی میں اضافہ ہورہا ہے۔