• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکواٹر فاروق قمر نے علی الصبح فروٹ اینڈ سبزی منڈی کا دورہ کیا۔

Nov 4, 2021

ہاول پور(نویداقبال چوہدری سے )حکومت پنجاب کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکواٹر فاروق قمر نے علی الصبح فروٹ اینڈ سبزی منڈی کا دورہ کیا۔ انہوں نے پھل اور سبزیوں کی نیلامی کے امور کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی مہر ملازم حسین اور دیگر سٹاف موجود تھا۔ انہوں نے کہا کہ پھل اور سبزیاں مقرر کئے گئے نرخ کے مطابق فروخت کی جائیں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکواٹر فروٹ اینڈ سبزی منڈی کے مختلف حصوں میں گئے جہاں انہوں نے صفائی کے انتظامات کا بھی معائنہ کیا۔