• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈی ایچ اے بہاول پورڈیلرزایسوسی ایشن ،چیرمین الیکشن کمیٹی ڈاکٹرلفٹینٹ کرنل خلیل احمد متفقہ طورپرنامزد’ڈی ایچ اے بہاول پوررجسٹرڈڈیلرزایسوسی ایشن بہاول پورکیلٔے الیکشن کمیٹی قائم کردی گئی

Nov 6, 2021

بہاول پور(نویداقبال چوہدری سے) ڈی ایچ اے بہاول پورڈیلرزایسوسی ایشن ،چیرمین الیکشن کمیٹی ڈاکٹرلفٹینٹ کرنل خلیل احمد متفقہ طورپرنامزد’ڈی ایچ اے بہاول پوررجسٹرڈڈیلرزایسوسی ایشن بہاول پورکیلٔے الیکشن کمیٹی قائم کردی گئی تفصیل کے مطابق ڈی ایچ اے بہاول پورکے تمام متحارب گروپس ز کی تحریری نامزدگی کی روشنی میں درج ذیل الیکشن کمیٹی کے اراکین منتخب کئے گئے جودوماہ کے اندر الیکشن برائے صدارت کرائیں گے جس کے مطابق لیفٹینٹ کرنل ڈاکٹر خلیل احمد(ر) چیرمین ‘ محمدجوادملک بندیشہ سینئروائس چیرمین’ غلام حیدر وائس چیرمین ‘ حافظ صلاح الدین ‘ جنرل سیکریٹری ‘محسن عباس صفوی خازن ”ایگزیکٹوممبران تنویراشرف رامے ملک فاروق احمد کومقررکیاگیا