• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سینئر صحافی راجہ آصف عزیز کے گھر ڈکیتی کی کوشش ناکام

Oct 3, 2019

(نمائندہ خصوصی) سینئر صحافی راجہ آصف عزیز کے گھر ڈکیتی کی کوشش ناکام تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات باغ میں سینئر صحافی راجہ آصف عزیز کے گھر کچھ نامعلوم افراد نے ڈکیتی کی کوشش کی اور کھڑکیوں کی گرل کی جالی کاٹ کر گھر کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی تاہم سینئر صحافی راجہ آصف عزیز نے نامعلوم افراد کو للکارا جس پر نامعلوم افراد بھاگ کھڑے ہوئے راجہ آصف عزیز نے نامعلوم افراد کا پیچھا کیا تاہم وہ فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے