• Fri. Apr 19th, 2024

خانیوال کے قریب مہر شاہ بائی پاس پر ٹرالر اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم ،

Oct 4, 2019

جہانیاں (سٹی رپورٹر)خانیوال کے قریب مہر شاہ بائی پاس پر ٹرالر اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم ، ایک شخص جاں بحق ، حادثہ میں جاں بحق کی شناخت محمد وسیم کے نام سے ہوئی ہے وہ ریسکیو 1122 کا حاضر سروس ملازم اور اس کا تعلق جہانیاں کے چک 57 دس آر سے ہے ۔
رپورٹ چوہدری عمیر جٹ سٹی رپورٹر جہانیاں