• Fri. Mar 29th, 2024

محلہ آرائیاں والا میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ فائرنگ سے ایک جاں بحق 7 افراد شدید زخمی ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

Oct 4, 2019

شیخوپورہ
محلہ آرائیاں والا میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ فائرنگ سے ایک جاں بحق 7 افراد شدید زخمی ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
شیخوپورہ
پولیس کی بھاری نفری ڈی ایچ کیو ہسپتال میں تعینات کر دی گئی
شیخوپورہ
ورک گروپ اور گادھی گروپ میں ایک کنال زمین کے تنازع پر دونوں گروپوں میں فائرنگ ہوئی، پولیس
آصف علی شیخوپورہ