• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

تھانہ نصیر آباد پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

Oct 4, 2019

راولپنڈی

سی پی او راولپنڈی کیپٹن (ر) محمد فیصل رانا کی کھلی کچہری کے اثرات.

تھانہ نصیر آباد پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی.

تفصیلات کے مطابق تھانہ نصیر آباد پولیس نے بدنام زمانہ شراب سپلائر یاسر کو گرفتار کر لیا.

ملزم کے خلاف کارروائی ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد جواد عباس شاہ کی ٹیم نے کی.

کرسچن کالونی ریڈ کرکے ملزم کو گرفتار کیا گیا.

ملزم سے 100 بوتل شراب برآمد کی گئی.

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے سورس آف سپلائی معلوم کرنے کا تحرک جاری ہے.

… پوٹھوہار ڈویژن…