• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستان کرکٹ سے اہم خبر سامنے آگئی-اہم عہدیدار مستعفی

Oct 4, 2019

کے آصف
سپورٹس اینکر اسلام آباد

پاکستان کرکٹ سے اہم خبر سامنے آگئی-اہم عہدیدار مستعفی

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز اپنے عہدے سے دستبردارہوگئےبنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لیے بیٹنگ کوچ ‏اقبال امام کو ٹیم کا عبوری ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا‏مارک کولز نے نجی مصروفیات کے باعث عہدے سے الگ ہونے کا اعلان کیا‏مارک کولز آئندہ ہفتے نیوزی لینڈ روانہ ہوجائیں گے‏مارک کولز نے 2017 میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی زمہ داریاں
سنبھالی تھیں ‏مارک کولز کا معاہدہ آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2020 تک تھا