آئی جی پنجاب کیپٹن(ر) عارف نواز خان نے 13 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں
لاہور : تقرری کے منتظر کیپٹن (ر ) طارق ولایت کو ایس ایس پی آپریشنز ، راولپنڈی
لاہور : ایس ایس پی آپریشنز ، راولپنڈی سید علی اکبر شاہ کو ایس ایس پی آر آئی بی راولپنڈی ریجن ،
لاہور : ایس پی انویسٹیگیشن خانیوال ، محمد ممتاز کو ایس پی سکیورٹی ||| ، سکیورٹی ڈویژن لاہور
لاہور : تقرری کے منتظر بہار احمد شاہ کو ایس پی انویسٹیگیشن خانیوال ،
لاہور : تقرری کے منتظر جاوید احمد خان کو ایڈیشنل ایس پی سٹی ڈویژن ملتان ،
لاہور : ایڈیشنل ایس پی سٹی ڈویژن ملتان عبدالقیوم کو ایس ایس پی آر آئی بی گوجرانوالہ ریجن ،
لاہور : ایڈیشنل ایس پی آپریشنز ماڈل ٹاؤن لاہور عمران احمد ملک کو ایس پی انویسٹیگیشن گوجرانوالہ کی خالی آسامی پر
لاہور : ایس ڈی پی او ، نیو ملتان ، ملتان منور احمد کو ایس ڈی پی او صدر لیہ،
لاہور : ایس ڈی پی او پنڈی بھٹیاں ، حافظ آباد ، محمد نواز کو اے ڈی آئی جی گوجرانوالہ ریجن ،
لاہور : ایس ڈی پی او سمن آباد لاہور عبدالحمید کو ایس ڈی پی او پنڈی بھٹیاں ، حافظ آباد ،
لاہور : ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم، رحیم یار خان ، مح
آئی جی پنجاب کیپٹن(ر) عارف نواز خان نے 13 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں
