• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

برطانیہ اور پاکستان کے نوجوان بزنس مین نبیل جاوید قریشی کی لندن میں سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیساتھ خصوصی ملاقات

Dec 7, 2021

لندن (عارف چودھری) بر طانیہ کی کاروباری شخصیت نبیل جاوید قریشی کی قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف صاحب سے خصوصی ملاقات ہوئی ۔اس موقع پہ سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار صاحب اور علی ڈار بھی موجود تے ۔
نبیل جاوید قریشی کا کہنا ہے تین دفعہ کے وزیراعظم نے ھمیشہ اپنے دور میں کاروباری لوگوں کو مراعات دیں اسحق ڈار صاحب جیسی مالیاتی قابلیت اور ڈسپلن کو کاروباری لوگ یاد کر رہے ہیں لیکن اب اٹھارہ فیصد مہنگائی کمر توڑ رہی ہے ، ڈالر تیزی سے پرواز کرتا ہوااوپر جارہاہے۔ مہنگائ نے غریب لوگوں کا جینا مشکل کر دیا ھے نوجوان کاروباری شخصیت نبیل جاوید قریشی نے کہا کہ ملاقات میں میاں نواز شریف بہت خوشگوار موڈ میں تھے۔ وہ پاکستان کی عوام کے لئے بہت فکر مند تھے

نبیل جاوید قریشی نے مزید کہا کہ میاں محمد نواز شریف اور اسحق ڈار صاحب کیساتھ ملاقات یادگار رہی