• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کازیر حراست افراد کی رہائی کا مطالبہ

Oct 8, 2019

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے زیر حراست افراد کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فاروق عبداللہ کے نظربندہونے کے بعدپہلی بار15رکنی سے ملاقات ہوئی،اس موقع پر سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا کہ کشمیریوں نے کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے کوردکردیاہے ، کشمیری رہنماوَں کے ساتھ طلبااور زیر حراست بچوں کو بھی فوری طور پررہا کیا جائے ۔