• Tue. Jul 8th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

صدر مسلم لیگ ن سعودی عرب مرزا الطاف کی قیادات میں نائب صدر جدہ باڈی میاں رضوان کی وفد کے ہمراہ پارٹی اعلی نوجوان قیادت اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف سے ملاقات سعودی عرب میں پارٹئ امور سے متعلق تفصیلی آگاہ کیا

Jan 12, 2022

جدہ (عاطف علی وٹو)صدر مسلم لیگ ن سعودی عرب مرزا الطاف کی قیادات میں نائب صدر جدہ باڈی میاں رضوان کی وفد کے ہمراہ پارٹی اعلی نوجوان قیادت اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف سے ملاقات سعودی عرب میں پارٹئ امور سے متعلق تفصیلی آگاہ کیا ۔۔۔
نائب صدر جدہ باڈی میاں رضوان کی صدر مسلم لیگ ن سعودی عرب مرزا الطاف کی قیادت میں پارٹی کی نوجوان قیادت اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز سے ملاقات کے دوران سعودئ عرب خاص طور پر جدہ میں پارٹئ کی تنظیم سازی اور کارکردگی سے انکو آگاہ کیا اور پارٹی کارکنان کی جانب سے جدہ آنے کی دعوت خصوصی دعوت دی جو کہ انہوں نے قبول کر لی اس موقع پر اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے سعودی عرب میں پارٹی کو منظم کرنے اور تنظیم سازی بڑھانے پر پارٹی صدر مرزا الطاف اور سنئر نائب صدر جدہ باڈی میاں رضوان کو مبارکباد دیتے ہوئے انکی تعریف کی اور کہا کے دیار غیر میں پارٹی کو مزید منظم اور مضبوط بنایا جائے کیونکہ اوورسیز جس طرح
ملکی معشیت میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرتے ہیں اسی طرح وہ پارٹئ کے اندر بھی انکا یہ ہی کرداد ہوتا ہے اور یہ ہمارے ملک اور پارٹی کا سرمایہ ہیں اور انکی عزت نہ صرف حکومت بلکہ تمام جماعتوں پر بھی لازم ہے۔