• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چنیوٹ :سب انسپکٹر محمد ارشد ایس ایچ او تھانہ لالیاں کی سربراہی میں پولیس کی کاروائی

Oct 9, 2019

چنیوٹ :سب انسپکٹر محمد ارشد ایس ایچ او تھانہ لالیاں کی سربراہی میں پولیس کی کاروائی

چنیوٹ : موضع سگھرانوالا سے جواریوں کا بڑا گروہ گرفتار

چنیوٹ : تاش پر جواء کھیلتے ہوئے 5 جواری گرفتار

چنیوٹ : داؤ پر لگی ایک کروڈ پچیس لاکھ روپے کی گاڑیاں برآمد

چنیوٹ : ملزمان کے قبضہ سے 7 موٹر سائیکلز , 5 کاریں اور نقدی رقم برآمد ہوئی

چنیوٹ : گرفتار ملزمان میں یسین, احمد, علی شیر,عمران اور عبدالعزیزشامل

چنیوٹ : ملزمان کیخلاف تھانہ لالیاں میں مقدمہ درج
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ