• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

برطانیہ کا اگلا بادشاہ اور ملکہ کون ہوں گے ، ملکہ الزبتھ نے اہم اعلان کر دیا

Feb 6, 2022

لندن (نمائندہ خصوصی) ملکہ برطانیہ نے اگلی نسل کو تخت سونپنے سے متعلق غیر یقینی کی صورتحال ختم کر دی اور اعلان کر دیا کہ ان کے بعد شہزادہ چارلس بادشاہ جبکہ ان کی اہلیہ کمیلا یارکر ملکہ برطانیہ بنیں گی ۔

95 سالہ ملکہ الزبتھ نے پلاٹینیم جوبلی کے موقع پر اپنے تخت کے اگلے وارث کا اعلان کیا ، اپنےپیغام میں ملکہ نے کہا کہ پرنس چارلس کنگ بنے تو ڈچز آف کارنوال کوئین کنسورٹ بنیں ، میں توقع کرتی ہوں کہ عوام چارلس اور کمیلا کا بھی ساتھ دیتے رہیں گے ۔