• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

جنوبی کوریا نے قرنطینہ کی شرط ختم کردی

Mar 23, 2022

سیول (نمائندہ خصوصی) مکمل طور پر ویکسین لگوا لینے والوں کے لیے جنوبی کوریا نے دو سال سے لاگو قرنطینہ کی شرط کو ختم کر دیا ہے۔ پاکستان، ازبکستان، یوکرین اور میانمار سے آنے والوں کے علاوہ دنیا کے کسی بھی ملک سے آنے والوں پر قرنطینہ کی پابندی اب نہیں ہو گی۔ بین الاقوامی سفر کے بعد کوریا آنے پر قرنطینہ کی شرط کو قریب دو سال کے بعد ختم کیا گیا ہے۔ ایئرپورٹ پر کام کرنے والوں نے اس امید کا اظہار کیا ہے اس فیصلے کی وجہ سے سیاح اور کاروباری حضرات زیادہ سے زیادہ کوریا تشریف لا سکیں گے۔