• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

Aug 4, 2022

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد تک کمی ہوگئی۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق رپورٹس کے مطابق برینٹ تیل 96 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی 90 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا جبکہ گیس کی قیمت 6 فیصد اضافے سے 8 ڈالر 15 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو پر پہنچ گئی۔معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ عالمی معاشی سست روی کے اشارے ہیں۔