• Mon. Oct 2nd, 2023

نیویارک کی پہلی خاتون گورنر کیتھی ہوچول نے شادی کی سالگرہ پر اپنے شوہر کو کیا پیغام دیا؟ جانیے

ByNews Time

Aug 19, 2022

نیویارک(نمائندہ خصوصی) نیویارک کی گورنر کیتھی ہوچول نے اپنے خاوند کے ہمراہ اپنی شادی کی 38 ویں سالگرہ کے موقع کی تصویر ٹوئیٹر پر شئیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سے 38 سال پہلے ہم دونوں نیویارک سٹیٹ اسمبلی کے انٹرن کے طور پر کام کرتے ہوئے ملے تھے۔اس وقت سے ہمارا یہ شاندار بندھن خوش اسلوبی سے جاری و ساری ہے۔ نیویارک سٹیٹ کے پہلے جنٹل مین کو شادی کی 38 ویں سالگرہ مبارک ہو۔ واضح رہے کہ کیتھی ہوچول ریاست نیویارک کی تاریخ کی پہلی خاتون گورنر ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *