• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

تبدیلی سرکارکی حکومت میں ڈسپنسربھی بےقابو ۔ضلع کےسب سےبڑےہسپتال کی ایمرجنسی میں ڈاکٹرتوڈاکٹرڈسپنسرزبھی غاٸب

Oct 17, 2019

چنیوٹ
تبدیلی سرکارکی حکومت میں ڈسپنسربھی بےقابو ۔ضلع کےسب سےبڑےہسپتال کی ایمرجنسی میں ڈاکٹرتوڈاکٹرڈسپنسرزبھی غاٸب ۔طب سیکھنےوالےطلبا ٕ(یوٹی ڈی)ڈسپنسرزاورڈاکٹرزکےفراٸض انجام دینےلگے۔مریض انکےرحم وکرم پر۔ڈی ایچ کیو ہسپتال چنیوٹ میں ضلع بھرسےمریض خوارہونےلگے۔جنکاعلاج یوٹی ڈی والےکرنےلگے۔مریضوں کےلواحقین نےوزیرصحت پنجاب ڈی سی چنیوٹ اورسی ای اوہیلتھ سےفوری نوٹس لینےکامطالبہ کیاہے
بلال الطاف نیوز ٹائم چینوٹ