• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

فاروق آباد کے نواحی گاؤں سالار بھٹیاں میں بارش کے باعث برآمدے کی خستہ حال کچی چھت گرگئی محمد علی ولد عنایت کے گھر کےبرآمدے کی چھت گرنے سے 3 بچوں سمیت 3 خواتین ملبے تلے دب کر زخمی ہو گئے

Oct 18, 2019

فاروق آباد کے نواحی گاؤں سالار بھٹیاں میں بارش کے باعث برآمدے کی خستہ حال کچی چھت گرگئی محمد علی ولد عنایت کے گھر کےبرآمدے کی چھت گرنے سے 3 بچوں سمیت 3 خواتین ملبے تلے دب کر زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 خانقاہ ڈوگراں کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد RHC خانقاہ ڈوگراں منتقل کر دیا زخمیوں میں 3 بچے اور 3 خواتین شامل ہیں جبکہ 1 جانور(بکری) ملبے تلے دب کر ہلاک ہو گئی-
آصف علی فاروق آباد