• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چنیوٹ :تھانہ بھوانہ کے علاقہ تاجہ بیر والا میں نوجوان پر تشدد کی ویڈیو کا معاملہ

Oct 19, 2019

چنیوٹ :تھانہ بھوانہ کے علاقہ تاجہ بیر والا میں نوجوان پر تشدد کی ویڈیو کا معاملہ

چنیوٹ :ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر نے وقوعہ کا نوٹس لے لیا

چنیوٹ :ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج, ملزمان گرفتار

چنیوٹ :قانون کی بالادستی کو یقینی بنائیں گے, کسی کے ساتھ ظلم, زیادتی ہرگز برداشت نہیں کروں گا. ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر
بلال الطاف نیوز ٹائم چینوٹ