چنیوٹ :تھانہ صدر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن
چنیوٹ :پانچ ملزمان گرفتار, ناجائز اسلحہ برآمد
چنیوٹ :ایس ایچ او صدر انسپکٹر اعجاز عمران نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی
چنیوٹ :ملزمان کے قبضہ سے 1کلاشنکوف,2 رپیٹر,1 بندوق, 1 رائفل برآمد
چنیوٹ : ملزمان میں سجاد, اسحاق, بلال, یسین, طارق شآمل
چنیوٹ :ملزمان کے خلاف مقدمات درج, مزید کارروائی جاری
بلال الطاف نیوز ٹائم چینوٹ