نوشہروفیروز ايريا رپورڻر افضل على منگى
نوشہرو فیروز
مولانا عبدالرحمان ضلع امیر
جميعت علماء اسلام اور مولانا اکرم پیرزدہ پریس سیکریٹری کی کل 27 اکتوبر کو مولانا فضل الرحمن کا نوشہرو فیروز آمد پر استقبالیا کیمپ کے حوالے سے
آئی جی موٹروے پولیس کی خصوصی احکامات پر
موٹر وے پولیس کے اڈمن آفیسر جناب اصغر عباسی صاحب کی ٹریفک اور روٹس کے حوالے سے مییٹنگ ہوئی جس میں کیمپ اور روٹس کے حوالے سے اہم آگہی دی گئی
جميعت علماء اسلام اور مولانا اکرم پیرزدہ پریس سیکریٹری کی کل 27 اکتوبر کو مولانا فضل الرحمن کا نوشہرو فیروز آمد پر استقبالیا
