• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

شیخوپورہ: ماچھیکے ریل گاڑی کی پٹری کے ساتھ پیدل چلنے والے شخص کو ریل گاڑی کی بریک سے ٹوٹنے والا لوہے کا ٹکرا لگنے سے شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا

Nov 6, 2019

شیخوپورہ: ماچھیکے ریل گاڑی کی پٹری کے ساتھ پیدل چلنے والے شخص کو ریل گاڑی کی بریک سے ٹوٹنے والا لوہے کا ٹکرا لگنے سے شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا ریسکیو 1122 شیخوپورہ نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق کی نعش کو لواحقین کے حوالے کر دیا اطلاع کے مطابق ماچھیکے کا رہائشی محمد بوٹا ولد عمر دین، عمر 59 سال گھر سے کھیتوں کی طرف ٹرین کی پٹری کے ساتھ ساتھ جا رہا تھا کہ فیصل آباد سے لاہور کی طرف جانے والی ٹرین کی بریک سے لوہے کا ٹکرا ٹوٹ کر شخص کے گلے میں لگا جس سے شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا-
آصف علی شیخوپورہ*