• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

Nov 13, 2019

کراچی(نمائندہ خصوصی) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں 500 روپے فی تولہ کمی ہوگئی۔ہم نیوز کے مطابق سونے کی قیمت اب 86 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کمی ہوئی ہے۔428 روپے کمی کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 73 ہزار 903 روپے ہوگئی۔