کراچی(نمائندہ خصوصی) دن کے آغازپر کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس37ہزار300کی حد عبور کرگیا۔
تفصیلات کے مطابق اسٹاک ایکسچینج میں دن کے آغازپر مثبت رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے۔
ہنڈرڈ انڈیکس دوسواٹھاسی پوائنٹس اضافے کے ساتھ 37,395.49پرپہنچ گیاہے۔گزشتہ روزکاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس37,166.96پر رکا تھاتاہم اب یہ دوسواٹھاسی پوائنٹس اضافے کے ساتھ 37,395.49پرپہنچ گیاہے۔
دوسری جانب ڈالرز کی قیمت میں پانچ پیسے اضافہ ہواہے۔