• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سعودی عرب میں بھی تبدیلی کی فضا چل پڑی، ایک ریال کے نوٹ کی واپسی شروع

Nov 15, 2019

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی مالیاتی اتھارٹی ساما نے سکوں کو رائج کرنے کے لیے ایک ریال مالیت کے کرنسی نوٹ واپس لینا شروع کر دیئے ہیں۔
دنیانیوز کے مطابق ساما نے ریال کے نوٹوں کی جگہ سکوں کو رائج کرنے کے لیے اب تک 40 ملین ریال کے سکے مارکیٹ میں فراہم کر دیئے ہیں۔نوٹوں کی واپسی کا آغاز مشرقی ریجن سے کیا گیا ہے۔ ایک ریال کے نوٹوں کی مرحلہ وار واپسی ہوگی۔ اس کی جگہ 180 ملین ریال کے سکے رائج کیے جائیں گے۔