چنیوٹ : سنیپ چیکنگ / کریک ڈاؤن
چنیوٹ : ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کے دوران مشکوک گاڑیوں اور افراد کی چیکنگ
مختلف علاقوں سے 6 مشکوک افراد زیر حراست
ناجائز اسلحہ و منشیات برآمد ہونے پر 8 ملزمان گرفتار
120 لیٹر شراب, 1310 گرام چرس, پسٹل اوربندوق برآمد
گرفتار ملزمان کیخلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ