• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

Month: May 2020

  • Home
  • دنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکہ میں ہنگامے پھوٹ پڑے

دنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکہ میں ہنگامے پھوٹ پڑے

سینٹ پال (نمائندہ خصوصی) امریکی ریاست منی سوٹا میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے، ہنگاموں کے…

افغانستان ،طالبان کے حملوں اور جھڑپوں میں دونوں اطراف اتنی لاشیں گر گئیں کہ شمار کرنا مشکل ہو جائے گا

کابل(نمائندہ خصوصی)افغانستان میں طالبان کےحملوں اورجھڑپوں کےدوران 14سیکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 19 عسکریت پسند بھی مارے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صوبائی افغان حکومت کی ترجمان واحدہ شاہکار نے…

بھارت میں قرنطینہ میں 5 براہمنوں نے کھانا کھانے سے انکار کردیا کیونکہ اس کو بنانے والے خانسامے نچلی ذات کے تھے، 21ویں صدی میں زمانہ جاہلیت کی یاد تازہ ہوگئی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں قرنطینہ میں رکھے گئے 5براہمنوں نے کھانا کھانے سے انکار کر دیا جس کی وجہ ایسی ہے کہ سن کر آج 21ویں صدی میں زمانہ…

کورونا وائرس، پاکستان میں ایک روز میں سب سے زیادہ کیسز اور اموات ریکارڈ ، پریشان کن خبر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر64 ہزار28 ہوگئی جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پاکستان میں اب تک کی ایک روز میں سب…

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کو بھی کورونا ہو گیا ، اب کہاں ہیں اور حالت کیسی ہے ؟

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ چیف…

توشہ خانہ کیس، یوسف رضاگیلانی عدالت پیش، احتساب عدالت نے نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی احتساب عدالت میں پیش ہوگئے جبکہ احتساب عدالت نے زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے…

پی آئی اے طیارہ حادثہ ،وزیر اعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہوائی سفر کو محفوظ بنانے کے لئے ضروری ہے کہ سول ایوی ایشن، پی آئی اے، متعلقہ اداروں اور ہوائی…

”میں نے آج تک کسی کو بددعا نہیں دی مگر تم لوگوں کو دل سے بددعا دے رہا ہوں“ جاوید کوڈو نے موجودہ حکمرانوں کو ایسا کیوں کہا؟ ویڈیو دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار ہو جائے

لاہور (نمائندہ خصوصی) معروف کامیڈین جاوید حکومتی اداروں کی جانب سے ہونے والی مبینہ ذیادتی پر نالاں ہیں اور حکومت کیخلاف سیخ پا ہیں جن کا کہنا ہے کہ اگر…

یکم جون سے پٹرول کی قیمت میں مزید کمی ہو سکتی ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے عید کے بعد ایک اور بڑی خوشخبری کا امکان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) گزشتہ کچھ عرصہ سے تیل کی کھپت میں کمی کے باعث عالمی منڈی میں قیمتیں مسلسل گراوٹ کا شکار ہیں جس کے اثرات پاکستان میں بھی دکھائی…

پٹرول کی قلت کی خبروں پر پٹرولیم ڈویژن بھی میدان میں آگیا، واضح اعلان کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پٹرولیم ڈویژن نے اس خبر کی تردید کردی جس میں کہا گیا تھا کہ ملک میں پیٹرول پمپس پر تیل کی دستیابی میں ایک بار پھر…