یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے کے ساتھ ووٹ کا سودا کرنے والے ایم این ایز کے نام سامنے آگئے
لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان اظہر مشوانی کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے کے ساتھ ووٹ کی ڈیل کرنے والے ایم این ایز کا…
حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر میزائل حملہ، 5 افراد زخمی
ریاض (نمائندہ خصوصی)حوثی باغیوں کے سعودی عرب کے صوبہ جازان میں میزائل حملے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں غیر ملکی خبررساں اداے کے مطابق حوثی باغیوں نے میزائل حملہ…
باہمی رضامندی سے جسمانی تعلق قائم کرنے اور پھر شادی سے انکار کا معاملہ ، بھارتی سپریم کورٹ نے کیس کا فیصلہ سنا دیا
نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارتی سپریم کورٹ نے کہاہے کہ باہمی رضامندی اور طویل عرصہ تک ایک ساتھ رہنے والے جوڑوں کے درمیان جسمانی تعلقات ہوتے ہیں اور لڑکا خاتون کے…
آسٹریا میں کورونا سربراہی اجلاس سے پہلے وائرس سے 13اموات
ویانا(نمائندہ خصوصی)آسٹریا میں کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے سربراہی اجلاس منعقد کیا گیا ہے جس سے پہلے ایک روز میں کورونا وائرس سے مزید 13اموات ہو گئیں…
الیکشن کمیشن کا پرانے طریقہ کارکے تحت سینیٹ انتخابات کرانے کافیصلہ
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پرانے طریقہ کارکے تحت سینیٹ انتخابات کرانے کافیصلہ کیا ہے۔ای سی پی کاکہناہے کہ سینیٹ انتخابات خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہوں گے،وقت…
سپریم کورٹ نے وکلا کے غیرقانونی چیمبرز گرانے کا حکم دیدیا
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے وکلا کے چیمبرز گرانے کیخلاف درخواست خارج کردی اور تمام غیرقانونی چیمبرز گرانے کاحکم دیدیا،عدالت نے وکلا سے ایف 8 کا فٹبال گراﺅنڈفوری…
پیپلز پارٹی لانگ مارچ کہاں سے شروع کرے گی، اعلان ہو گیا
کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوزکے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)…
پنجاب میں نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا ؟حکومت نے بچوں کیلئے اہم ترین اعلان کر دیا
لاہور(نمائندہ خصوصی)لمبے عرصہ تک چھٹیاں منانے والے طالبعلموں کی پڑھائی کا سیزن شروع ہو چکاہے اور اب محکمہ تعلیم نے پنجاب میں نئے تعلیمی سال کا اعلان کر دیاہے کہ…
پشاور میں پہلی بار خواجہ سراء کو ڈی آر سیز ممبر منتخب کردیا گیا
عمران خان خیبر پختون خواہ :. پشاور سے تعلق رکھنے والے خواجہ سراء ثوبیہ خان کو پشاور میں تمام ڈی آر سیز کا ممبر منتخب کردیا گیا ہے جس نے…
چیف ٹریفک آفیسر کا ٹریفک نظام کا جائزہ لینے کے لئے بڈھ بیر کا دورہ
عمران خان خیبر پختون خواہ:.پشاورچیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت نے ٹریفک نظام اور سڑک کی تعمیر کا جائزہ لینے کے لئے بڈھ بیر کوہاٹ روڈ کا دورہ کیا۔…