• Sun. Jul 6th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

Month: July 2021

  • Home
  • وسیم بادامی کے پروگرام میں اداکارہ میرا نے ان سے کیا سوال کردیا ؟ جان کر آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی

وسیم بادامی کے پروگرام میں اداکارہ میرا نے ان سے کیا سوال کردیا ؟ جان کر آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی

کراچی(نمائندہ خصوصی)معروف میز بان و اینکر پرسن وسیم بادامی نے بتا یا کہ ایک دفعہ اداکارہ میرانے میرے پروگرام میں مجھ سے سوال کردیا کہ پروگرام کا میزبان کون ہے…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

برمنگھم(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے تیسرا اور آخری ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا۔ تین میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو دو صفر سے برتری حاصل…

یورو کپ کا اختتام، گولڈن بوٹ ایوارڈ کا اعلان کردیا گیا

لندن(نمائندہ خصوصی)سپر سٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے یوروکپ 2020 میں ٹاپ سکور کرکے گولڈن بوٹ کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ واضح رہے کہ اتوار کو یورو کپ کے سنسنی…

عراق کے ہسپتال میں آتشزدگی سے 46مریض ہلاک ، یہ افراد کون تھے اور ہسپتال میں کیوں تھے

بغداد (نمائندہ خصوصی) عراقی کے جنوبی شہر الناصریہ میں کورونا مریضوں کے ہسپتال میں آتشزدگی سے ہونےو الی ہلاکتوں کی تعداد46ہو گئی ہے جبکہ آتشزدگی سے جھلسنے والے 70 افراد…

افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل آسٹن ملر آج عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)افغانستان سے امریکہ کا انخلاء مکمل ہو گیا ، جنرل آسٹن سکاٹ ملر امریکا کی موجودگی کی علامت کے طور پر افغانستان میں موجود تھے مگر گزشتہ روز…

کابل ائیرپورٹ کی سیکیورٹی کیلئے امریکا اور ترکی کے درمیان معاہدے کا امکان، طالبان کا موقف بھی آگیا

کابل (ویب ڈیسک) افغان طالبان نے کابل ائیرپورٹ کی سیکیورٹی کیلئے امریکہ اور ترکی کے درمیان معاہدےکی مخالفت کردی، ترکی اور امریکہ کے کابل ائیرپورٹ کی سیکیورٹی کے دائرہ کار…

افغان طالبان نے پاکستانی طالبان کے بارے میں بڑا اعلان کردیا

کابل (نمائندہ خصوصی) افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے واضح کیا ہے کہ طالبان افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ پاکستانی ٹی وی…

سینیٹ نے اہم بل منظور کرلیا، تشدد کرنے والے پولیس اہلکاروں اور دیگر سرکاری ملازمین کو اب کتنی سزا مل سکے گی؟ آپ بھی جانیں

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سینیٹ نے دوران حراست موت یا تشددکےخاتمے اور سزا سے متعلق بل منظور کرلیا ہے۔ بل پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹرشیری رحمان کی جانب سے پیش کیا…

ریلوے میں عارضی بھرتیاں،سپریم کورٹ نے سروس ٹربیونل کا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے ریلوے میں عارضی بھرتی کے بعد مستقل ہونے والے 80 ملازمین سے متعلق سروس ٹربیونل کا فیصلہ معطل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم…

آئی ایم ایف شرط پرعملدرآمدکاآغاز،بیوروکریسی کے بیرون ممالک اثاثوں کی تفصیلات طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت کی جانب سے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف ) کی کڑی شرط پر عملدرآمد کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے تحت بیوروکریسی کے بیرون ممالک…