• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

Jun 12, 2020

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 98 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔10گرام سونے کی قدر بھی 172 روپے اضافے کے ساتھ84ہز ار 191 روپے ہوگئی ہے جب کہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قدر 12ڈالر اضافے سے 1732 ڈالرفی اونس ہے۔