• Tue. Jul 8th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

افغانستان سے فوج کے انخلا کی تاریخ کا اعلان کرنے کے بعد امریکی صدر نے خطے کے دیگر ممالک سے بڑی اپیل کردی

Apr 15, 2021

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)افغانستان سے فوج کے انخلا کی تاریخ کا اعلان کرنے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن نے خطے کے دیگر ممالک سے کہا ہے کہ وہ کہ افغانستان کی معاونت کریں۔
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ 11ستمبرتک افغانستان سےامریکی فوجیوں کاانخلاہوجائےگا۔پاکستان،روس،چین،بھارت اورترکی افغانستان کی معاونت کریں۔امریکہ خطےکےدیگرممالک کوکہےگاکہ افغانستان کی معاونت کریں۔نیٹواتحادی یکم مئی سےافغانستان سےانخلاکےلیےرضامندہیں۔