راچڈیل (عارف چودھری)راچڈیل کے کونسلر شکیل احمد (cabnit portfolio Holder for children’s services and education)نے کنگز وے پارک سکول میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا -اس موقع پر بر طانوی ممبر پارلیمنٹ ٹونی لائیڈ اور مئیر راچڈیل عاصم چودھری اور دیگر بھی موجود تھے اس موقع پر مئیر راچڈیل عاصم رشید نے کہا کہ درخت لگانا اچھے ماحو ل کے لئے بہت ضروری ہے ممبر پارلیمنٹ ٹونی لائیڈ نے بھئ درختوں کو اچھی Environment کے لئے مفید قرار دیا