• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

دبئی: “آپ امارات پہنچ گئے، امارات مریخ پہنچ گیا”

Feb 9, 2021

دبئی: “آپ امارات پہنچ گئے، امارات مریخ پہنچ گیا”

دبئی: اماراتی ائرپورٹس پر “داخلی مہر” تبدیلی کردی گئی

دبئی: امارات میں داخل ہونے والوں کے پاسپورٹس پر خصوصی مہر لگائی جارہی ہے

دبئی: آج رات اماراتی خلائی مشن “ہوپ پروب” مریخ کے مدار میں داخل ہوگا

دبئی: امارات کے الحجر پہاڑوں اور شارجہ کے ملیحہ صحرا کی مٹی سے “خصوصی مہر” تیار کی گئی ہے

دبئی: امارات موجودہ سال 2021 اپنی گولڈن جوبلی منارہا ہے

دبئی: خلائی مشن گزشتہ سال 20 جولائی کو مریخ پر بھیجا گیا تھا

دبئی: متحدہ عرب امارات مریخ پر پہنچنے والا پانچواں ملک ہوگا

دبئی: تحقیقاتی مشن ہوپ پروب میں کوئی خلاباز نہیں

دبئی: مشن پر نصب آلات مریخ کی معلومات دبئی کے خلائی مرکز بھیجیں گے

دبئی: تحقیقاتی مشن کو دو مریخی سالوں یعنی 1,374 دن تک کارآمد رہنے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے