• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے ذریعے حل ہونا چاہئے،ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے بھی مسئلہ کشمیر پر آواز بلند کردی

Sep 28, 2019

نیویارک (نمائندہ خصوصی)ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے ذریعے حل ہونا چاہئے،اقوام متحدہ کی قرار داد وں کے باوجود کشمیر مقبوضہ خطہ ہے،ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے بھی اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر آواز بلند کردی،مہاتیر محمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے ذریعے حل ہونا چاہئے،اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے باوجود کشمیر مقبوضہ خطہ ہے،ملائیشین وزیراعظم نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو جلد پرامن طریقے سے حل ہونا چاہیے،بھارت کو پاکستان کے ساتھ مل کر مسائل کا حل نکالنا چاہیے۔