برطانیہ انتخابات ، آج ووٹ ڈالے جائیں گے
لندن(نمائندہ خصوصی)برطانیہ میں عام انتخابات آج ہوں گے، پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے سے رات 10 بجے تک جاری رہے گی ، بریگزٹ کے نام پر لڑے…
برطانیہ سے رقم کی واپسی کے بعد ایک اور بڑے ملک نے پاکستان کے حق میں فیصلہ سنادیا
جنیوا(نمائندہ خصوصی)برطانیہ سے رقم واپس آنے کے بعد ایک اور بڑے ملک میں موجود مبینہ طور پر لوٹی گئی رقوم کی پاکستان کو واپسی کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ سوئٹزرلینڈ…
ٹرین میں دوران سفر نوجوان موبائل پر ” پب جی “ (PUBG)کھیلتے ہوئے اچانک ایسا کام کرگیا کہ جان کی بازی ہی ہار گیا
ممبئی (نمائندہ خصوصی)ٹرین میں دوران سفر نوجوان PUBG گیم کھیلتے ہوئے اتنا زیادہ کھو گیا کہ اس نے پانی کی جگہ بوتل سے کیمیکل پی لیا جس کے باعث طبی…
افغانستان میں امریکہ کے مضبوط ترین اڈے بگرام ائیر بیس پر طالبان کا بڑا حملہ،ہسپتال تباہ
کابل(نمائندہ خصوصی)افغانستان میں امریکہ کے مضبوط ترین اڈے بگرام ائیر بیس پر طالبان کا بڑا خود کش حملہ،زخمی امریکی فوجیوں کے علاج معالجے کے لئے قائم کیا گیا ہسپتال مکمل…
ہسپتال کے نقصانات کو درست کرنے کی ہدایت لیکن تباہ ہونے والی ڈاکٹروں کی گاڑیوں کا ازالہ کون کرے گا ؟ عثمان بزدار نے اعلان کر دیا
لاہور (نمائندہ خصوصی)گزشتہ روز وکلاءنے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملہ کیا جس دوران شدید توڑ پھوڑ کی گئی جبکہ ڈاکٹر ہسپتال چھوڑ کر جانے پر مجبور ہو گئے…
پی آئی سی حملہ: 2 مقدمات درج، 7 مریض دم توڑ گئے
لاہور(نمائندہ خصوصی) پی آئی سی حملے کے 2 مختلف مقدمات تھانہ شادمان میں درج کر لیے گئے، ڈھائی سو وکلا کو نامزد کیا گیا ہے، دہشت گردی کی دفعہ بھی…
سابق صدر آصف زرداری کی رہائی ،وکلا ٹیم اسلام آبادہائیکورٹ پہنچ گئی
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق صدر آصف علی زرداری کی رہائی کے حکم پر عملدرآمد کیلئے ان کے وکلا کی ٹیم اسلام آبادہائیکورٹ پہنچ گئی ہے جہاںرب نوازاور سردار توقیرنے ضمانتی مچلکے…
مریم نواز کی ضمانت کیخلاف درخواست پر آئندہ ہفتے سماعت کا امکان
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست پر آئندہ ہفتے سماعت کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوزکے ذرائع…
دوسرے تمام اضلاع کی طرح ضلع وہاڑی کے تمام ڈیلی ویجر ملازمین نے بھی بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر وی ٹی آئی وہاڑی میں اپنا احتجاج ریکارڑ کروایا
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے تمام اضلاع کی طرح آج ضلع وہاڑی میں بھی ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ضلع وہاڑی کے تمام ڈیلی ویجر نے سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج…
لوگوں کے مسائل سننے کیلئے ڈی ایس پی بھوانہ کی تھانہ لنگرانہ میں کھلی کچہری
چنیوٹ ()ڈی ایس پی بھوانہ نوید مرتضیٰ چیمہ نے لوگوں کے مسائل سننے کیلئے تھانہ لنگرانہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔کھلی کچہری میں ایس ایچ اولنگرانہ انسپکٹر طاہر احمدمنج،پولیس…