نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری ،آسٹریلیا سے شکست کے بعد قومی ٹیم کتنی نیچے چلی گئی ؟ شائقین کرکٹ کیلئے پریشان کن خبر آ گئی
کراچی(نمائندہ خصوصی)آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شرمناک شکست کے باعث قومی ٹیم آئی سی سی ریکنگ میں آٹھویں نمبر پر چلی گئی ہے جبکہ بھارت پہلے اور نیوزی لینڈ دوسرے…
قومی ٹیم کے کھلاڑی کل سے واپسی شروع کریں گے لیکن وطن پہنچنے کے بعد 8 دسمبر کو کس شہر میں اکھٹے ہوں گے اور کس لیے ؟ پتا چل گیا
ایڈیلیڈ (نمائندہ خصوصی)آسٹریلیا نے دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں پاکستا ن کو وائٹ واش کر دیاہے جبکہ قومی کرکٹرز کی ناقص کارکردگی شائقین کرکٹ بھی کافی ناراض دکھائی دے…
” میں اپنا بیان نہیں بدلوں گا اور ۔۔۔” قومی ٹیم کی آسٹریلیا میں شرمناک کارکردگی ، ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باولنگ کوچ وقار یونس میدان میں آ گئے ، واضح اعلان کر دیا
ایڈیلیڈ (نمائندہ خصوصی)آسٹریلیا نے پاکستان کو دو میچز کی ٹیسٹ سیریز میں درد ناک شکست سے دوچار کرتے ہوئے وائٹ واش کر دیاہے تاہم قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی ناقص…
سبزی کی دکان سے چور پیاز لوٹ کر چلے گئے، کیش چھوڑ گئے
کلکتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ٹماٹروں کے مہنگے ہونے کا غوغا ہے جبکہ بھارتی ریاست مغربی بنگال میں پیاز کی قیمت 100بھارتی روپے (تقریباً 215پاکستانی روپے) سے اوپر جا چکی ہے۔…
جمعہ کی نماز پڑھنے کی بجائے سیر کرنے جانے والے 6 لوگوں کو جیل میں ڈال دیا گیا
کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیاءمیں جمعہ کی نماز پڑھنے کی بجائے سیر کے لیے چلے جانے والے 6لوگوں کو قید کی سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا۔ مالے میل کے مطابق…
200 برس تک مسلسل خاندان میں شادی کرنے کی وجہ سے یورپ کا شاہی خاندان صحت کے کس مسئلے میں مبتلا ہوگیا؟ سائنسدان نے انتہائی حیران کن بات بتادی
ویانا(مانیٹرنگ ڈیسک) ہیبزبرگ سلطنت یورپ کی عظیم الشان سلطنتوں میں سے ایک تھی۔ آج کے ممالک آسٹریا، کنگڈم آف بوہیمیا، ہنگری، کروشیا، سپین، پرتگال، میکسیکو، بوسنیا اور ہرزیگووینا اس سلطنت…
بھارت کو بڑی ناکامی کا سامنا ، اگنی ون اور ٹو کے بعد اگنی تھری میزائل کا تجربہ کیا تو کیا نتیجہ نکلا ؟ جانئے
نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارت کا اگنی تھری بیلسٹک میزائل کا پہلا تجربہ بری طرح ناکام ہو گیاہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے اگنی ون اور ٹو کے بعدجوہری…
ایل این جی کیس ، نیب نے ریفرنس دائر کر دیا لیکن عدالت میں شاہد خاقان عباسی نے کیا سہولت مانگ لی ؟ پتا چل گیا
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نیب والپنڈی نے شاہد خاقان عباسی سمیت نو افراد کیخلاف ایل این جی ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیاہے تاہم دوران سماعت سابق وزیراعظم نے عدالت…
نیب راولپنڈی نے شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی کرپشن ریفرنس دائر کردیا
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی کرپشن ریفرنس دائر کردیا،ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سمیت 9 ملزمان کو نامزدکیاگیاہے۔ میڈیا رپورٹس…
ایل این جی کیس،شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کے ریمانڈ میں 16 دسمبر تک توسیع
اسلا م آباد(نمائندہ خصوصی)احتساب عدالت میں ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 دسمبر تک توسیع کردی،عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد…