• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

Month: August 2021

  • Home
  • جوروٹ نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ ڈالا

جوروٹ نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ ڈالا

لندن(نمائندہ خصوصی)انگلینڈ کے کپتان جو روٹ بھارت کے خلاف زیادہ رنز بنانے کا پاکستانی لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ بھارت کے خلاف جاری تیسرے ٹیسٹ…

میسی کے بعد کرسٹیانو رونالڈو نے بھی اپنا کلب چھوڑ دیا،اب کس کلب کی طرف سے کھیلیں گے؟

روم(نمائندہ خصوصی)اٹلی کے فٹبال کلب جوائنٹس کے منیجرماسیمیلانو الیگری نے اعلان کیا ہے کہ سٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو جوائنٹس کی طرف سے مزید نہیں کھیلیں گے،انہوںنے کہا ہے کہ…

افغانستان سے انخلاءسے متعلق امریکی صدر جوبائیڈن کا اہم بیان سامنے آ گیا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہاہے کہ ہم افغانستان سے انخلاءمکمل کریں گے اور انخلاءکا مشن بہت اہم ہے ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر…

ویانا کی معروف راٹھور فیملی کے بھانجے کویت میں انتقال کرگئے

ویانا(نمائندہ خصوصی)ویانا کی معروف راٹھور فیملیز ناصر راٹھور، افسر راٹھور، مشتاق راٹھور اور ظہور راٹھور کا بھانجا قضائے الٰہی سے کویت میں انتقال کر گئےہیں۔ مرحوم کے انتقال پر ویانا…

افغان ایتھلیٹ نیلوفر بھی سپین پہنچ گئیں

بارسلونا(نمائندہ خصوصی)سپین افغان ساتھیوں کو نکالنے کے لئے بھیجے کے طیارے میں افغانی ایتھلیٹ نیلوفر بھی سپین پہنچ گئیں ۔ تفصیلات کے ماطبق سپین نے پیرا اولمپیک باسکٹ بال کھلاڑی…

بارسلونا میں بہادر پاکستانی باپ بیٹے نے مسلح ڈاکو کو مزاحمت کرکے بھاگنے پر مجبور کر دیا

بارسلونا (نمائندہ خصوصی)بارسلونا کے قریبی قصبے روبی میں گزشتہ دنوں پاکستانی باپ اور بیٹے کی بہادری کام دکھا گئی ، دونوں نے پی سی او اور منی ٹرانسفر شاپ پر…

کیمیکل فیکٹر ی میں آگ لگنے کے واقعے کا مقدمہ درج، ابتدائی رپورٹ کمشنر کراچی کوارسال

کراچی(نمائندہ خصوصی)گزشتہ روز کورنگی مہران ٹاون میں کیمیکل فیکٹر ی میں ہونے والی آتشزدگی کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ فیکٹری میں آگ لگنے اور ہلاکتوں پر ڈپٹی کمشنر…

کوروناوائرس،24گھنٹوں میں 4ہزار سے زائد کیسز رپورٹ، اموات کتنی ہوئیں؟ جانئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے چار ہزار 191نئے کیسزسامنے آگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں…

معاشی بہتری کے لئے حکومت کیا بڑے اقدامات کرنے جا رہی ہے ؟وزیر خزانہ شوکت ترین نے ایک ایک چیز کھل کر بتا دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات شوکت ترین نے کہا ہے کہ ملک کے چودہ اہم معاشی شعبوں میں سرمایہ کاری کیلئے جامع پلان تیار ہوچکا ہے جس کی…

حکومت نے کورونا وائرس کی ویکسین کی بوسٹر ڈوز کیلئے کتنی فیس مقرر کر دی ہے ؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور (نمائندہ خصوصی)این سی او سی نے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کیلئے چارجز مقرر کر دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی جانب سے بوسٹر…