• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

Month: March 2020

  • Home
  • سعودیہ:مکہ اور مدینہ کے علاوہ مساجد میں نمازوں کی ادائیگی پر پابندی

سعودیہ:مکہ اور مدینہ کے علاوہ مساجد میں نمازوں کی ادائیگی پر پابندی

ریاض(نمائندہ خصوصی) سعودی عرب میں حکومت نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر مکہ اور مدینہ کے علاوہ دیگر مساجد میں نمازجمعہ اور پانچ وقت کی نمازیں پڑھنے پہ…

چین کے 2 روزہ دورے کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود نے خود کو آئسولیشن میں رکھنے کا اعلان کردیا

اسلا م آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ماہرین نے پانچ دن بعد کورونا ٹیسٹ کا مشورہ دیا ہے،خود کوآئسولیشن میں رکھوں گااورکورونا کا ٹیسٹ کراؤں گا۔ وزیر…

سٹاک مارکیٹ میں اتنی مندی ہوگئی کہ کاروبار بند کردیاگیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج بھی شدید مندی ، 100انڈیکس میں شدید کمی کے باعث ٹریڈنگ روک دی گئی۔آٹھ کاروباری دنوں میں سٹاک مارکیٹ کو پانچویں بار روکا گیا۔سٹاک…

کورونا وائرس حکومت اور پی آئی اے کی ناہلی کی وجہ سے بیرون ملک سے آیا،چیف جسٹس پاکستان ،سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک کوکام جاری رکھنے کی اجازت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک کو فرائض جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزاراحمد نے سی ای او پی…

خیبرپختونخوا میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 16 ہوگئی

پشاور(نمائندہ خصوصی) وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا ہے کہ صوبے میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب…

نندی پورریفرنس میں راجہ پرویز اشرف کی بریت کی درخواست مسترد

اسلام آباد(نمائندہ خوصی)نندی پورریفرنس میں راجہ پرویز اشرف کی بریت کی درخواست مستردکردی گئی ،شریک ملزم شمائلہ محمود ریاض کیانی اور مسعودچشتی کی درخواستیں بھی مستردکردیں،عدالت نے کہاکہ ملزم ترمیمی…

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹید سا ہیوال ریجن کے شعبہ ہیلتھ ،سیفٹی انوائر منٹ کے زیر اہتما م ہفتہ تحفظ صحت و ماحولیات منانے کا آغاز

ساہیوال(چوہدری خاورعلی سے)سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹید سا ہیوال ریجن کے شعبہ ہیلتھ ،سیفٹی انوائر منٹ کے زیر اہتما م ہفتہ تحفظ صحت و ماحولیات منانے کا آغاز ہوا۔…

 ڈسٹرکٹ پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن رجسٹرڈ چنیوٹ کی طرف سے چنیوٹ ضلع کے چاروں ہائی وے روڈ ز کو ون وے بنانے کے مطالبے کے سلسلہ میں دستخطی مہم

ڈسٹرکٹ پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن رجسٹرڈ چنیوٹ کی طرف سے چنیوٹ ضلع کے چاروں ہائی وے روڈ ز کو ون وے بنانے کے مطالبے کے سلسلہ میں دستخطی مہم پانچویں…

راولپنڈی اور اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی مشترکہ کاروائی

رپورٹ ( رانا محمد سعید ) اسلام آباد کے سیکٹر ایف سکس میں واقع گھر سے دو کروڑ مالیت کے ماسک برآمد چار چینی باشندوں گرفتار کو گرفتار کرلیا ملزمان…

مورو شہر چوروں کے حوالے۔ مورو پولیس کے گشت کرنے والے فائٹر غائب۔

مورو۔ ( رپورٹ:- سندھی الطاف سومرو ۔ مورو سندھ ) مورو شہر چوروں کے حوالے۔ مورو پولیس کے گشت کرنے والے فائٹر غائب۔ مورو شہر میں امن و امان کی…