• Tue. Jul 8th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

Month: April 2020

  • Home
  • کورونا وائرس پاکستان میں 327 جانیں نگل گیا، 14ہزار 885 افراد متاثر دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد31 لاکھ 38 ہزار سے زائدہو گئی

کورونا وائرس پاکستان میں 327 جانیں نگل گیا، 14ہزار 885 افراد متاثر دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد31 لاکھ 38 ہزار سے زائدہو گئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 327 ہو گئی، جبکہ کورونا کے مریضوں کی تعداد 14 ہزار 885 تک پہنچ گئی ہے۔دوسری جانب…

بھارتی اداکار عرفان خان چل بسے

ممبئی(نمائندہ خصوصی)معروف بھارتی اداکار عرفان خان53 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیاکے مطابق عرفان خان 2018سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے۔ انہیں گزشتہ روز بڑی آنت میں…

پاک فوج 3 لاکھ 50 ہزار امدادی پیکجز کی تقسیم میں مصروف ہے: آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک فوج 3 لاکھ 50 ہزار امدادی پیکجز کی تقسیم میں مصروف…

حکومت کا یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے خوش خبری سنائی ہے کہ یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی جائے گی۔ اے آر وائی نیوز…

ﮈﺳﭩﺮﮐﭧ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺁﻓﯿﺴﺮ ﺍﻣﯿﺮ ﺗﯿﻤﻮﺭ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩﻭﮞ ﭘﺮ ﺫﯾﻞ ﺗﻘﺮﺭ ﻭ ﺗﺒﺎﺩﻟﮧ ﺟﺎﺕ ﮐﮯ ﺍﺣﮑﺎﻣﺎﺕ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﺩﺋﮯ۔

ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ : ﮈﺳﭩﺮﮐﭧ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺁﻓﯿﺴﺮ ﺍﻣﯿﺮ ﺗﯿﻤﻮﺭ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩﻭﮞ ﭘﺮ ﺫﯾﻞ ﺗﻘﺮﺭ ﻭ ﺗﺒﺎﺩﻟﮧ ﺟﺎﺕ ﮐﮯ ﺍﺣﮑﺎﻣﺎﺕ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﺩﺋﮯ۔ ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ : ﺳﺐ ﺍﻧﺴﭙﮑﭩﺮ ﺁﺻﻒ ﻧﻮﺍﺯ ﺍﻧﭽﺎﺭﺝ ﭼﻮﮐﯽ…

مستحقین کو راشن نہ ملنے والے عمل اور کرپشن کے خلاف سماجی تنظیموں احتجاجی مظاہرہ

سکھر( رورٹ۔امداد علی گل کلوڑ )مستحقین کو راشن نہ ملنے والے عمل اور کرپشن کے خلاف سماجی تنظیموں احتجاجی مظاہرہ،راشن چوروں کا علامتی پتلہ اٹھا کر نعریبازی ، چیف جسٹس…

سکھر میں تاجروں کی دکانیں کھولنے کی کوشش

سکھر(رورٹ۔امداد علی گل کلوڑ )سکھر میں تاجروں کی دکانیں کھولنے کی کوشش،لاک ڈاو¿ن پر عملدرآمد کرانے کیلئے تھانہ راو¿ شفیع اللہ پولیس حرکت میں آگئی، تھانہ حدود کے بازار کپڑا…

ن لیگ نے ہمیشہ ملک کی سلامتی ، خوشحالی و پاکستان کی مظلوم عوام کے حقوق کی جدوجہد کی ہے

سکھر( رورٹ۔امداد علی گل کلوڑ )پاکستان مسلم لیگ (ن) کراچی ڈویڑن کے صدر سلمان خان نے کہا ہے کہ ن لیگ نے ہمیشہ ملک کی سلامتی ، خوشحالی و پاکستان…

تحریک انصاف سکھر کے سنئیر رہنما و نظریاتی کارکن عبدالجبار جتوئی نے پی ٹی آٸی مرکزی قیادت سے پرزور مطالبہ

سکھر(رورٹ۔امداد علی گل کلوڑ ) تحریک انصاف سکھر کے سنئیر رہنما و نظریاتی کارکن عبدالجبار جتوئی نے پی ٹی آٸی مرکزی قیادت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ سکھر ضلع…

اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مشکلات، زلفی بخاری نے کمیونٹی ویلفئیر اتاشیوں کا اجلاس بلا لیا

دبئی / اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مشکلات، زلفی بخاری نے کمیونٹی ویلفئیر اتاشیوں کا اجلاس بلا لیا کورونا وائرس کے باعث اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مشکلات پر وزیراعظم کے معاون…