سابق ایم این اے چوہدری بلال احمد ورک کی جانب سے خصوصی طور پر سفید پوش اور نظر انداز علاقوں میں راشن کی تقسیم کا عمل جاری.
سابق ایم این اے چوہدری بلال احمد ورک کی جانب سے خصوصی طور پر سفید پوش اور نظر انداز علاقوں میں راشن کی تقسیم کا عمل جاری…… نیوزالرٹ ٹیم کا…
لاک ڈاون سے متاثرہ گونگے بہرے مرد و خواتین احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر اگئے احساس کفالت پروگرام میں شامل کرنے کا مطالبہ
وہاڑی لاک ڈاون سے متاثرہ گونگے بہرے مرد و خواتین بھی سڑکوں پر اگئے احساس کفالت میں شامل کرنے کا مطالبہ ضلعی صدر ڈیف ایسوسی ایشن ملک ریاض گورنمنٹ سے…
سندھ ہاٸی کورٹ کے حکم کو بلڈرز مافیہ ہوا میں اڑادیا
سکھر( رپورٹ.امداد علی گل کلوڑ ) سندھ ہاٸی کورٹ کے حکم کو بلڈرز مافیہ ہوا میں اڑادیا اور سکھر شہر میں غیر قانونی بڑی عمارتیں بننے کاسلسلہ نہ رک سکا…
موٹروے پولیس ساوتھ زون کی جانب سے مستحقین میں راشن کی تقسیم جاری
سکھر(رورٹ۔امداد علی گل کلوڑ)موٹروے پولیس ساوتھ زون کی جانب سے مستحقین میں راشن کی تقسیم جاری ۔ترجمان موٹروے پولیس سید تراب علی کے مطابق ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ ریجن ڈاکٹر…
ڈیرہ اسماعیل خان: چشمہ روڈ تحصیل پہاڑ پور لاڑ کے قریب ریسکیو1122 کے نئے اسٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا،
ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس نمائندہ نیوز ٹائم ڈیرہ اسماعیل خان: چشمہ روڈ تحصیل پہاڑ پور لاڑ کے قریب ریسکیو1122 کے نئے اسٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا، افتتاح وفاقی…
ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺍﻟﻤﺒﺎﺭﮎ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﺎﺟﺪ ﻭﺍﻣﺎﻡ ﺑﺎﺭﮔﺎﮨﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ 827 ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻓﺴﺮﻭﺍﮨﻠﮑﺎﺭ ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ، ﮐﻮﺋیﮏ ﺭﺳﭙﺎﻧﺲ ﻓﻮﺭﺱ ﺍﻭﺭ 43 ﻣﻮﺑﺎﺋﻠﺰ ﮔﺸﺖ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﯽ۔
ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺍﻟﻤﺒﺎﺭﮎ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﺎﺟﺪ ﻭﺍﻣﺎﻡ ﺑﺎﺭﮔﺎﮨﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ 827 ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻓﺴﺮﻭﺍﮨﻠﮑﺎﺭ ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ، ﮐﻮﺋیﮏ ﺭﺳﭙﺎﻧﺲ ﻓﻮﺭﺱ ﺍﻭﺭ 43 ﻣﻮﺑﺎﺋﻠﺰ ﮔﺸﺖ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﯽ۔ ﺿﻠﻊ ﮐﮯ ﺩﺍﺧﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﺧﺎﺭﺟﯽ ﺭﺍﺳﺘﻮﮞ…
ڈیفنس میں زوردار دھماکہ
کراچی تازہ ترین خبر (اشفاق احمد بھنگر کی تفصیلات کے مطابق) ڈیفنس میں زوردار دھماکہ ۔ جانی نقصان کی کوئی اطلاعات نہیں ڈیفینس فیز 2 میں گیس لیکج کے باعث…
ساہیوال: پاکپتن چوک بائی پاس کے قریب کیری ڈبہ ایمبولینس ٹائر برسٹ ہونے کے باعث دوسری سڑک پر آنے والے ٹرک سے ٹکرا گیا
ساہیوال: پاکپتن چوک بائی پاس کے قریب کیری ڈبہ ایمبولینس ٹائر برسٹ ہونے کے باعث دوسری سڑک پر آنے والے ٹرک سے ٹکرا گیا کیری ڈبہ میں سوار نومولود بچے…
وہ وقت جب اداکارہ عائزہ خان اپنے شوہر سمیت حج کرنے گئیں تو عرفات میں ان کے خیمے بھی اکھڑ گئے کیونکہ ۔ ۔ ۔
کراچی(ویب ڈیسک) اداکارہ عائزہ خان نے شوبز چھوڑنے کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ شوبز چھوڑنا یا نہ چھوڑنا یہ میرا اور اللہ کا معاملہ ہے، لوگ…