• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

Month: May 2020

  • Home
  • ریلوے ٹریک پر سونے والے 15 مزدوروں کی آنکھیں ہمیشہ کے لیے بند ہو گئیں

ریلوے ٹریک پر سونے والے 15 مزدوروں کی آنکھیں ہمیشہ کے لیے بند ہو گئیں

ممبئی(نمائندہ خصوصی)بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں مال بردار ٹرین نے پٹریوں پر سوئے 15 مزدوروں کو کچل دیا۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد…

پاکستان میں کورونا 618 جانیں نگل گیا،27474متاثر،دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 40 لاکھ 12 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 618 ہو گئی جبکہ کورونا کے مریضوں کی تعداد 27 ہزار 474 تک پہنچ گئی جبکہ دنیا…

بچوں کی لڑائی کے بعد بڑوں کا موت کا کھیل،شیخوپورہ میں کتنے لوگوں کو قتل کردیاگیا؟ناقابل یقین خبر

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)شیخوپورہ میں بچوں کی لڑائی میں 2 خواتین سمیت8 افراد قتل اور3 افراد زخمی ہو گئے جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے،پولیس نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال…

بھارت کشمیرمیں سنگین ریاستی دہشت گردی کامرتکب ہے،اقوام متحدہ کواسلام دشمن کارروائیوں اورمظالم کانوٹس لیناچاہئے،منیر اکرم

نیویارک(نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے کہاہے کہ بھارت کشمیرمیں سنگین ریاستی دہشت گردی کامرتکب ہے،اقوام متحدہ کواسلام دشمن کارروائیوں اورمظالم کانوٹس لیناچاہیے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق…

جرمنی میں پھنسے پاکستانی خصوصی پرواز کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) جرمنی میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو لے کرقومی ایئر لائن پی آئی اے کی خصوصی پرواز پاکستان پہنچ گئی ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق…

لودھراں۔اسسٹنٹ کمشنر کلیم یوسف کے غیرقانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف چھاپے

لودھراں۔اسسٹنٹ کمشنر کلیم یوسف کے غیرقانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف چھاپے لودھراں۔پٹھان والہ اورمنشی والہ سمیت دیگرجگہوں پر پٹرول ایجنسیاں چیک کیں لودھراں۔غیرقانونی یونٹ سیل کردئیے گئے لودھراں۔سیل شدہ یونٹ…

رمضان المبارک کے مقدس ایام کے آغاز کے ساتھ ہی فروٹ اور سبزی کے نرخوں میں اضافہ

سکھر( رپورٹ۔امداد علی گل کلوڑ) رمضان المبارک کے مقدس ایام کے آغاز کے ساتھ ہی فروٹ اور سبزی کے نرخوں میں اضافہ ،شہریوں کی قیمتیں سن کر چیخیں نکل گئیں،بالا…

ماہ رمضان کے مقدس ایام و لاک ڈاو¿ن کی صورتحال کے دوران سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر میں صفائی ستھرائی کے انتظامات بہتر نہیں بنائے

سکھر( رپورٹ۔امداد علی گل کلوڑ )ماہ رمضان کے مقدس ایام و لاک ڈاو¿ن کی صورتحال کے دوران سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر میں صفائی ستھرائی کے انتظامات بہتر نہیں…

سکھر میں جزوی لاک ڈاﺅن تجارتی وکاوباری مارکیٹوں تک محدود

سکھر( رپورٹ۔امداد علی گل کلوڑ )سکھر میں جزوی لاک ڈاﺅن تجارتی وکاوباری مارکیٹوں تک محدود ، بازاروں میں لوگوں کا ہجوم برقرار، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خاموشی سکھر…

نہروں میں نہانے پر پابندی کے باوجود بجلی اور گرمی کے ستائے نوجوانوں نےنہروں کارخ کر لیا

سکھر( رپورٹ۔امداد علی گل کلوڑ )نہروں میں نہانے پر پابندی کے باوجود بجلی اور گرمی کے ستائے نوجوانوں نےنہروں کارخ کر لیا ، نوجوانوں کی نہر میں چھلا نگیں اور…