چھوٹا لاھور پولیس نےکارروائی کرتےہوئے پولیس پر حملے میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتارکرلیا
صوابی (اسماعیل یوسفزئی )چھوٹا لاھور پولیس نےکارروائی کرتےہوئے پولیس پر حملے میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتارکرلیا۔ڈی پی او صوابی محمد شعیب کا کہناہے کہ ملزم فیض محمد ساکنہ…
ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں جاری ترقیاتی سکیمیں اعلیٰ معیار کے ساتھ بروقت مکمل کی جائیں
بہاولپور (نویداقبال چوہدری) دفتر میں منعقدہ اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعمیراتی محکموں کے افسران فیلڈ میں جا کر ترقیاتی سکیموں کا معائنہ کریں۔ اس…
ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ اور پینے کے پانی کی عدم دستیابی کے لیے عوام سراپا احتجاج عوامی ریلی کا اسسٹنٹ کمشنر کے افس کے سامنے دھرنا و نعرہ بازی
ڈیرہ اسماعیل خان ( اسدعباس )تحصیل کلاچی میں قیامت خیزگرمی میں بجلی کی غیر اعلانیہ نارو ا لوڈ شیڈنگ اور بار بار ٹرپنگ اور پینے کے پانی کی عدم دستیابی…
ضلع بھر میں 05 روزہ انسداد پولیو مہم سخت سیکیورٹی حصار میں شروع،
ڈیرہ اسماعیل خان (اسدعباس)ضلع بھر میں 05 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہو چکی ہے۔اس موقع پر ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن ریٹائرڈ نجم الحسنین لیاقت نے پولیو کنٹرول روم کا…
بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر
ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس ڈیرہ اسماعیل خان ؛ پشاور سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس کو ڈیرہ بنوں روڈ نزد پشہ پل کے قریب حادثہ پیش آیا ریسکیو1122 میڈیکل…
منفرد گانوں اور میوزک سے شہرت پانے والے پاکستان کے معروف ترین گلوکار انتقال کر گئے
لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے معروف گلوکار اور بینڈ اوور لوڈ کے بانی فرہاد ہمایوں انتقال کر گئے ہیں ، ان کی موت کی اطلاع بینڈ کے آفیشل فیس بک پیج…
یاسر نواز کے بیان پر اداکارہ علیزے شاہ کا رد عمل بھی سامنے آگیا
کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے اداکار یاسر نواز کے حالیہ بیان پر خاموشی توڑتے ہوئے اپنا جواب دیا،انسٹاگرام پر اپنی ایک مختصر…
کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی
ابوظہبی(نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)6 کے وارپ اپ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے دی۔ وارم اپ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے…
گاندھی کی پڑپوتی کو فراڈ کیس میں 7 سال قید کی سزا
ئی دہلی (نمائندہ خصوصی) مہاتما گاندھی کی پڑپوتی اشیش لتا رامگوبن کو جنوبی افریقہ میں 6 ملین افریقی رانڈ کا فراڈ اور جعلسازی کرنے پر ڈربن عدالت نے 7 سال…
کینیڈا میں اسلامو فوبیا کا ایک اور واقعہ، پاکستانی خاندان کو ٹرک تلے کچل دیا گیا
اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) کینیڈا کے شہر لندن اونٹاریو میں گزشتہ روز دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا جس میں مذہبی تعصب میں مبتلا شخص نے پاکستانی خاندان کے چار افراد کو…