• Wed. Jul 9th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

Sports

  • Home
  • پی ایس ایل،غیر متاثرکن میچ میں ملتان سلطانز کا فاتحانہ آغاز، 7 وکٹوں سے کامیابی، مین آف دی میچ کا ایوارڈ عمران طاہر کو دیا گیا

پی ایس ایل،غیر متاثرکن میچ میں ملتان سلطانز کا فاتحانہ آغاز، 7 وکٹوں سے کامیابی، مین آف دی میچ کا ایوارڈ عمران طاہر کو دیا گیا

(غلام مصطفے عزیز)ساتویں پی ایس ایل کے غیرمتاثرکن میچ میں دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر فاتحانہ آغاز کیا۔ 2021 میں آئی سی…

نیشنل انڈر 13 ٹورنامنٹ میں سدرن پنجاب ،سندھ اور کے پی نے اپنے اپنے میچز جیت لئے

کراچی۔27جنوری(غلام مصطفے عزیز)نیشنل انڈر 13 ٹورنامنٹ میں سدرن پنجاب ،سندھ اور کے پی نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ یو بی ایل سپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں…

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کیلئے پشاور زلمی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان، جیمز فوسٹر ہیڈکوچ ، ہاشم آملہ بیٹنگ کوچ مقرر

کراچی۔27جنوری (غلام مصطفے عزیز)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے لیے پشاور زلمی نے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا۔ جیمز فوسٹر ہیڈکوچ اور ہاشم آملہ بیٹنگ کوچ مقرر…

پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کلمیچ کے لیے دستیاب نہیں، شعیب ملک قیادت کریں گے

کراچی۔27جنوری(غلام مصطفے عزیز)پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض (کل) جمعہ کو میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے، ان کا کورونا مثبت آنے کے بعد وہ آئسولیشن میں ہیں۔ پشاورزلمی…

سٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت

کراچی۔27جنوری (غلام مصطفے عزیز)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میڈیا ڈیپارنمنٹ سے جمعرات کو جاری کردہ اعلامیہ…

پاکستان سپر لیگ 7 کا آغاز ، وزیراعظم عمران خان نے پی ایس ایل کے باقاعدہ آغاز کا اعلان ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے کیا

کراچی۔27جنوری (غلام مصطفے عزیز)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کا آغاز رنگارنگ افتتاحی تقریب سے ہوگیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جمعرات کو ہونے والی رنگارنگ تقریب میں نامور ستاروں…

انتظار کی گھڑیاں ختم، سیٹی بجے گی ،میدان سجے گا، پی ایس ایل سیون کا آغاز آج سے ہوگا

کراچی (نمائندہ خصوصی) انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں اور پاکستان سپر لیگ(پی ایس ای) کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز آج کراچی سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مختصر افتتاحی تقریب کے…

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا سیکیورٹی پلان تیار، 5650 پولیس اہلکار تعینات

کراچی (ویب ڈیسک) پولیس نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے میچزکے لیے فول پروف سیکیورٹی پلان مرتب کرلیا، ماہر نشانہ باز بھی اہم تنصیبات پر تعینات کیے…

نیشنل انڈر 13 اور انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹس (آج) شروع ہوں گے

کراچی(غلام مصطفے عزیز)۔قومی انڈر 13 اور انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹس(کل)جمعرات سے کراچی اور ملتان میں شروع ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے جمعرات کو یہاں جاری کردی…

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 27 جنوری سے شروع ہوگا

کراچی (غلام مصطفے عزیز) ۔آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2022کی تیاریوں کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ (کل) جمعرات سے کراچی میں قائم کردہ منیجڈ آئسولیشن میں…