بر طا نیہ کے ممتاز بزنس مین اور سماجی شخصیت چودھری نثار نارو مختصر علالت کے بعد وفات پا گئے
اسلام آباد (سہیل انجم ) ُبرطانیہ کی ممتاز کاروباری شخصیت سینئر صحافی بیورو چیف نوائے وقت بر طانیہ چودھری عارف پندھیر کے بہنوئ -بر طانیہ کےمشہور کمپیئر مارکس نثار –…
سکھر انتظامیہ لاک ڈاﺅن پر عملدر آمد کرانے میں مکملناکام ، شہر میں چھوٹی بڑی گاڑیاں کا داخلہ عام ہو گیا
سکھر( رپورٹ امداد علی گل کلوڑ )سکھر انتظامیہ لاک ڈاﺅن پر عملدر آمد کرانے میں مکملناکام ، شہر میں چھوٹی بڑی گاڑیاں کا داخلہ عام ہو گیا ، شہر کے…
سکھر میں کرونا کا ایک اور مشتبہ مریض چل بسا،
سکھر( رپورٹ امداد علی گل کلوڑ )سکھر میں کرونا کا ایک اور مشتبہ مریض چل بسا، 24 گھنٹے میں فوت ہونے والوں کی تعداد دو ہوگئی، تفصیلات کے مطابق سکھر…
احساس کفالت پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع
سکھر( رپورٹ امداد علی گل کلوڑ )احساس کفالت پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع ،رقم وصولی کیلئے متعلقہ سینٹروں پر مرد و خواتین کا رش،لاک ڈاو¿ن کی خلاف ورزی،کرونا وائرس پھیلنے…
نیب آرڈیننس میں ترمیم کی باتیں کوئی نئی نہیں یہ باتیں پہلے بھی ہوتی رہی ہیں تاہم یہ حکومت اور اسمبلیوں پر ہے
سکھر( رپورٹ امداد علی گل کلوڑ )پیپلز پارٹی سندھ کے صدر اور وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ نیب آرڈیننس میں ترمیم کی باتیں…
شیخ رشید ٹرین سروس بحال کرکے عوام میں موت بانٹنے کا کام کرنے لگے ہیں
سکھر:ر( رپورٹ امداد علی گل کلوڑ )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سید اویس قادر شاہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید ٹرین سروس بحال کرکے عوام…
پاکستان پیپلز پارٹی کے اپنے ہی عہدیداران ضلعی پولیس کے افسران پر نالاں،
سکھر( رپورٹ امداد علی گل کلوڑ)پاکستان پیپلز پارٹی کے اپنے ہی عہدیداران ضلعی پولیس کے افسران پر نالاں، حکومتی کی جانب سے لاک ڈاؤن کے احکامات پر ضلعی پولیس کے…
پرانہ سکھر مائیکرو کالونی میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے دب کر دس سالہ فراز چشتی ولد غوث بخش چشتی جانبحق ہو گیا
سکھر( رپورٹ امداد علی گل کلوڑ )پرانہ سکھر مائیکرو کالونی میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے دب کر دس سالہ فراز چشتی ولد غوث بخش چشتی جانبحق ہو گیا…
مورو کے قریب رحیم یارخان کی اغوا کی گٸی لڑکی برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج
مورو۔ ( رپورٹ:- سندھی الطاف سومرو ۔ رپورٹر: نیوز ٹائيم، مورو سندھ ) مورو کے قریب رحیم یارخان کی اغوا کی گٸی لڑکی برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے…