شالامار باغ کو صبح کی واک اور ایکسرسائز کے لیے تاحال نا کھولا جا سکا
لاہور (محمداظہر مشتاق) شالامار باغ کو صبح کی واک اور ایکسرسائز کے لیے تاحال نا کھولا جا سکاسینکڑوں کی تعداد میں صبح کی سیر کے لیے آنیوالے مرد و خواتین…
براڈ شیٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کاوے موسوی نے مشیر برائے وزیراعظم شہزاد اکبر اور شریف خاندان سے متعلق اہم انکشافات کر چکے
براڈ شیٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کاوے موسوی نے مشیر برائے وزیراعظم شہزاد اکبر اور شریف خاندان سے متعلق اہم انکشافات کر چکے ہیں۔ جس کے بعد وزیراعظم عمران خان…
لاہورپریس کلب کی گورننگ باڈی نے معززممبران کوانٹرٹین کرنے کے لئے فیض احمدفیض آڈیٹوریم میںنئے کیرم بورڈ کا افتتاح کردیا
لاہورپریس کلب کی گورننگ باڈی نے معززممبران کوانٹرٹین کرنے کے لئے فیض احمدفیض آڈیٹوریم میںنئے کیرم بورڈ کا افتتاح کردیاہے ۔ تحریک انصاف کے مرکزی پراجیکٹ کوآرڈینیٹرانصاف ویلفیئر ونگ انجینئر…
ہم آواز گروپ نے صوبائی اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عوامی مسائل کے فوری حل اور منتخب نمائندوں تک انکی رسائی کو سہل بنانے کے لیے جلد از جلد بلدیاتی انتخابات کا انعقاد یقینی بنایا جائے
پشاور( عمران خان ) ہم آواز گروپ نے صوبائی اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عوامی مسائل کے فوری حل اور منتخب نمائندوں تک انکی رسائی کو سہل…
ضلع خیبر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر محمد اقبال تبدیل، وسیم ریاض نیا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خیبر تعینات نوٹیفیکیشن جاری
عمران خان خیبر پختون خواہ :. تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر محمد اقبال کو تبدیل کرکے ان کی جگہ وسیم ریاض کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر…
پشاورضلعی انتظامیہ پشاورکا تجاوزات کے خلاف آپریشن۔20 کنال سرکاری اراضی قبضہ مافیا سے واگزار۔
پشاور(عمران خان خیبر پختون خواہ )ضلعی انتظامیہ پشاور نے شبقدر روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے20 کنال سرکاری اراضی کو قبضہ مافیا سے واگزار کرواتے ہوئے تجاوزات کا خاتمہ کر دیا۔…
مجلس پاکستان کے وفد کی مسلم لیگ ہاؤس میں سینیٹر مشاہداللہ خان مرحوم کی تعزیت
ریاض ( راجہ عابد عزیز ) مجلس پاکستان کے وفد کی مسلم لیگ ہاؤس میں سینیٹر مشاہداللہ خان مرحوم کی تعزیت سعودی عرب کی معروف سماجی اور فلاحی تنظیم مجلس…
61 فیصد تاجروں نے ملک میں کاروباری حالات کو سازگار قرار دے دیا،گیلپ سروے
اسلام آباد(آئی این پی)ملک میں 61 فیصد تاجروں نیکاروباری حالات کو سازگار قرار دیا ہے جب کہ 39 فیصد کے مطابق حالات ٹھیک نہیں ہیں۔ یہ انکشاف عوامی آرا جاننے…
انٹر بینک میں ڈالر سستااور سونے کی قیمت میں بھی کمی ہو گئی
کراچی (نمائندہ خصوصی)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر اور صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے…
دنیا کا وہ ملک جس نے بٹ کوائن پر ٹیکس نافذ کرنے کا اعلان کردیا
سیئول (نمائندہ خصوصی) جنوبی کوریا کی حکومت نے ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن پر اگلے سال سے ٹیکس کے نفاذ کا اعلان کردیا۔ جنوبی کوریا کی وزارت معیشت وخزانہ کی جانب…