• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

Month: February 2021

  • Home
  • ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کا آغاز، الزام ثابت ہونے پر تاحیات نااہل ہوجائیں گے

ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کا آغاز، الزام ثابت ہونے پر تاحیات نااہل ہوجائیں گے

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف دوسرے مواخذے کی کارروائی آج (منگل ) سے سینیٹ میں شروع ہورہی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ پر اپنے حامیوں کو تشدد…

کیپٹل پر حملہ، ٹرمپ کے وکلا بھی میدان میں آگئے

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکلاء نے مواخذے کو سیاسی تھیڑ کہہ ڈالا۔ ان کا کہنا تھا کہ کیپٹل پر حملے کی ذمہ داری ٹرمپ پر عائد…

پاکستان میں کورونا سے مزید 62 اموات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 62 اموات اور ایک ہزار 72 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان…

ترقیاتی فنڈ جاری کرنے کے کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے سے متعلق کیس کی آج سماعت ہو گی۔ سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کے پرنسپل…

وفاقی کابینہ کا تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ،نوٹیفکیشن جاری نہ ہونے پر ملازمین کا قلم چھوڑ ہڑتال، ڈی چوک پردھرنے کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی اصولی منظوری دے دی، دوسری جانب حکومتی کمیٹی کے احتجاجی سرکاری ملازمین سے مذاکرات ناکام ہوگئے…

وزیراعظم عمران خان 22 فروری کو کس ملک کے دورے پر جا رہے ہیں ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )مقامی اخبار ’ جنگ نیوز ‘ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ وزیراعظم عمران خان جلد ہی سری لنکا کے دورے پر جا رہے ہیں ۔…

اوکاڑہ تھانہ گوگیرہ کے علاقہ ٹھٹھہ غلام کے میں فائرنگ کا معاملہ۔

اوکاڑہ تھانہ گوگیرہ کے علاقہ ٹھٹھہ غلام کے میں فائرنگ کا معاملہ۔ اوکاڑہ سابقہ شوہر سخاوت نے اپنے ساتھی امجد کے ساتھ ملکر سابقہ بیوی پر فائرنگ کردی۔ اوکاڑہ زخمی…

اوکاڑہ بصیر پور میں نجی بنک برانچ عملہ کی جانب سے بڑے فراڈ کا انکشاف

اوکاڑہ بصیر پور میں نجی بنک برانچ عملہ کی جانب سے بڑے فراڈ کا انکشاف سونے کے زیورات کی جگہ آرٹیفیشل زیورات رکھے جانے کا انکشاف فراڈ اس وقت سامنے…

اقوام متحدہ اوردیگر ممالک کو کشمیر و دیگر ممالک کے مسائل میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا’

(عمران خان خیبر پختون خواہ ) اقوام متحدہ اوردیگر ممالک کو کشمیر و دیگر ممالک کے مسائل میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا’صدر نیشنل یوتھ پاکستان پشاور عمران خان نے…

قمارباز گرفتار, داؤ پر لگی رقم برآمد

پشاور (عمران خان ) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے اندرون شہر قمار بازی میں مصروف 7 قماربازوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار افراد تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود چونگی چوک…