• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

Month: December 2021

  • Home
  • آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کے چار رکنی وفد کی پاکستان آمد، وفد آسٹریلوی ٹیم کے آئندہ سال دورہ پاکستان کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لے گا

آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کے چار رکنی وفد کی پاکستان آمد، وفد آسٹریلوی ٹیم کے آئندہ سال دورہ پاکستان کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لے گا

کراچی۔7دسمبر (غلام مصطفے عزیز):آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کا چار رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد کراچی، اسلام آباد اور لاہور میں کرکٹ، سیکورٹی، لاجسٹک اور کوویڈ 19 کی صورتحال کا جائزہ…

پاکستان کے عابد علی اور انعم امین آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ نامزدگیوں میں شامل

کراچی (غلام مصطفے عزیز):انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کی جانب سے نومبر کے لئے پلیئر آف دی منتھ نامزدگیوں میں پاکستان کے عابد علی اور انعم امین شامل…

ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کیپٹن(ر) ثاقب ظفر نے ریلوے سٹیشن بہاول پور اور ریلوے سٹیشن سمہ سٹہ کا دورہ کیا

بہاول پور(نویداقبال چوہدری سے)ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کیپٹن(ر) ثاقب ظفر نے ریلوے سٹیشن بہاول پور اور ریلوے سٹیشن سمہ سٹہ کا دورہ کیا۔ انہوں نے دونوں ریلوے سٹیشن کی…

صادق پبلک سکول بہاول پور کے گرلز سیکشن میں مختلف تقریبات کا انعقاد ہوا

بہاول پور(نویداقبال چوہدری سے)صادق پبلک سکول بہاول پور کے گرلز سیکشن میں مختلف تقریبات کا انعقاد ہوا۔ جن میں نعت خوانی، یوم اقبال کی تقریبات اور پرفارمنگ آرٹ کے مقابلے…

سکول انتظامیہ کی جانب سے طلباء کو سڑک عبورکرنے کے لئے کوئی بندوبست نہ کیاگیا

بہاول پور(نویداقبال چوہدری سے) نورپورنورنگا ‘سکول کی طالبات اپنی جان کوخطرہ میں ڈال کر سڑک عبور کرنے لگی سکول انتظامیہ کی جانب سے طلباء کو سڑک عبورکرنے کے لئے کوئی…

پولیس تھانہ صدراحمدپورشرقیہ کی مجرمان اشتہاری کے خلاف کارروائی،سرقہ بالجبرکے مقدمات میں ملوث کیٹگریAکے02مجرمان اشتہاری گرفتار

بہاول پور(نویداقبال چوہدری سے)پولیس تھانہ صدراحمدپورشرقیہ کی مجرمان اشتہاری کے خلاف کارروائی،سرقہ بالجبرکے مقدمات میں ملوث کیٹگریAکے02مجرمان اشتہاری گرفتار،مزید اینٹروگیشن جاری،مجرم اشتہاری کی گرفتاری میں تاخیر انصاف میں تاخیر کی…

سٹیٹریفک پولیس کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی بہاول پوراورضلع میں مختلف مقامات پر وقفہ وقفہ سے روڈیوزراورڈرائیورحضرات میں ٹریفک وسموگ سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے حوالے سے پروگرامز کے انعقادکاسلسلہ جاری

بہاول پور(نویداقبال چوہدری سے)سٹیٹریفک پولیس کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی بہاول پوراورضلع میں مختلف مقامات پر وقفہ وقفہ سے روڈیوزراورڈرائیورحضرات میں ٹریفک وسموگ سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے حوالے سے…

ہائکورٹ کے حکم پر ایم ٹیگ کے بغیر موٹروے پر گاڑٰیوں کے داخلے پر پابندی،سیکٹر کمانڈر ایم فور فیصل اکرم

خانیوال (نمائندہ خصوصی)ہائکورٹ کے حکم پر ایم ٹیگ کے بغیر موٹروے پر گاڑٰیوں کے داخلے پر پابندی،سیکٹر کمانڈر ایم فور فیصل اکرم خانیوال نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس…

برطانیہ اور پاکستان کے نوجوان بزنس مین نبیل جاوید قریشی کی لندن میں سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیساتھ خصوصی ملاقات

لندن (عارف چودھری) بر طانیہ کی کاروباری شخصیت نبیل جاوید قریشی کی قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف صاحب سے خصوصی ملاقات ہوئی ۔اس موقع پہ سابق وفاقی وزیر…

گلوکار امانت علی کے والد استاد نزاکت علی انتقال کر گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستانی گلوکار امانت علی کے والد استاد نزاکت علی انتقال کرگئے۔گلوکار امانت علی نے انسٹاگرام سٹوری پوسٹ کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ روز ان کے والد انتقال کرگئے ہیں۔…