• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

Month: November 2021

  • Home
  • ناظم جوکھیو قتل کیس میں اہم پیشرفت، مقتول کا موبائل فون اور کپڑے کہاں سے ملے ؟ حیران کن انکشاف

ناظم جوکھیو قتل کیس میں اہم پیشرفت، مقتول کا موبائل فون اور کپڑے کہاں سے ملے ؟ حیران کن انکشاف

کراچی(نمائندہ خصوصی) ناظم جوکھیو قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ، مقتول ناظم جوکھیو کا موبائل فون اور کپڑے جام ہاو¿س کے قریب کنویں سے مل…

“عشرت العباد ایم کیو ایم پاکستان کا حصہ ہیں” خالد مقبول صدیقی نے واضح کردیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پاکستان ) کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ سابق گورنر سندھ عشرت العباد ایم کیو ایم پاکستان…

ڈی پی اومحمدفیصل کامران کاروازنہ کی بنیادپرکھلی کچہری منعقد کرنے کاسلسلہ برقرار،

بہاولپور(نویداقبال چوہدری سے)ڈی پی اومحمدفیصل کامران کاروازنہ کی بنیادپرکھلی کچہری منعقد کرنے کاسلسلہ برقرار، ورکنگ ڈے کے آخری روز40شہریوں کی کھلی کچہری میں شرکت،متعلقہ افسران کو لائیو احکامات جاری،شہریوں کی…

تھانہ صدربہاول پورپولیس کی کارروائیاں،

بہاول پور(نویداقبال چوہدری سے)تھانہ صدربہاول پورپولیس کی کارروائیاں، کیٹگریAکامجرم اشتہاری14 سال بعد گرفتار دیگرکارروائیوں میں قمارباز،منشیات فروش اوراسلحہ ناجائزکے ملزم کوبھی گرفتارکرلیا۔مقدمات درج،معاشرتی امن کو برقراررکھنے کے لیے ایسی کارروائیاں…

حکومت پنجاب کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر یزمان شاہد کھوکھر نے سبزی اور فروٹ منڈی یزمان کا اچانک دورہ کیا

بہاولپور(نویداقبال چوہدری سے ) حکومت پنجاب کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر یزمان شاہد کھوکھر نے سبزی اور فروٹ منڈی یزمان کا اچانک دورہ کیا جہاں انھوں نے پھلوں اور سبزیوں…

خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی مہم کا بہاول پور ضلع میں افتتاح

بہاول پور(نویداقبال چوہدری سے)خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی مہم کا بہاول پور ضلع میں افتتاح۔اس سلسلے میں فرید گیٹ کے قریب محکمہ ہیلتھ، ڈبلیو ایچ او اور یونیسف…

حلقہ پی پی 206 خانیوال کے ضمنی الیکشن میں بھرپور الیکشن مہم چلانے کے لیے پیپلزپرٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود نے یونین کونسل کی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں

بہاول پور(نویداقبال چوہدری سے ) پاکستان پیپلزپارٹی ڈویژن بہاول پور کے سیکرٹری ملک شاہ محمد چنڑ نے کہا ہے کہ حلقہ پی پی 206 خانیوال کے ضمنی الیکشن میں بھرپور…

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی انٹرپرینیور سوسائٹی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام سٹارٹ اپ ایکسپو آئیڈیاز2021 چیلنج کا اہتمام کیا گیا

بہاولپور(نویداقبال چوہدری سے)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی انٹرپرینیور سوسائٹی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام سٹارٹ اپ ایکسپو آئیڈیاز2021 چیلنج کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سمیت…

ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور، ڈی آء جی شیر اکبر کی ریجن بھر کے ڈی پی اوز سے اپنے دفتر میں میٹنگ۔

بہاولپور(نویداقبال چوہدری سے) ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور، ڈی آء جی شیر اکبر کی ریجن بھر کے ڈی پی اوز سے اپنے دفتر میں میٹنگ۔ تفصیل کے مطابق آر پی او…

میرا اگلاہدف فینز کی خدمت کرنا ہے کیونکہ فینز ہماری طاقت ہیں،چیئرمین پی سی بی کا کرکٹ فینز کے لئے خصوصی پیغام

کراچی۔12نومبر (غلام مصطفے عزیز):پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ میرا اگلاہدف فینز کی خدمت کرنا ہے کیونکہ فینز ہماری طاقت ہیں۔ یہ…