محکمہ زراعت پنجاب نے اقبال شاہد قریشی کوڈپٹی ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ بہاولپورتعینات کردیاہے
بہاولپور(نویداقبال چوہدری سے) محکمہ زراعت پنجاب نے اقبال شاہد قریشی کوڈپٹی ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ بہاولپورتعینات کردیاہے انہوں نے اپناچارج سنبھال کرکام شروع کردیاہے انہوں نے کہاہے کہ پیسٹی سائیڈز کے…
حکومت کی جانب سے سولر پاور انڈسٹری پر اکیاون فیصد ٹیکس عائد، بجلی کے نرخوں میں اضافے اور ماحول دوست سولر پاور انڈسٹری پر ٹیکسز میں اضافے کی وجہ سے گھریلو، زرعی اور انڈسٹری دوبارہ بند ہونے کے خدشات بڑھ گئے
بہاول پور(نویداقبال چوہدری سے) حکومت کی جانب سے سولر پاور انڈسٹری پر اکیاون فیصد ٹیکس عائد، بجلی کے نرخوں میں اضافے اور ماحول دوست سولر پاور انڈسٹری پر ٹیکسز میں…
ضلع زکوٰة فنڈ سے ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس ، صحت کے ادارہ جات،دینی مدارس اور کالجز کے مستحق طالبعلموں و طالبات کو مبلغ 1کروڑ63لاکھ 47ہزار روپے کے زکوٰة فنڈز کے چیک جاری کردیئے۔
بہاول پور(نویداقبال چوہدری سے) ضلع زکوٰة فنڈ سے ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس ، صحت کے ادارہ جات،دینی مدارس اور کالجز کے مستحق طالبعلموں و طالبات کو مبلغ 1کروڑ63لاکھ 47ہزار روپے کے…
کشمیریوں نے بحیثت قوم آزادی اور پاکستان سے الحاق کیلئے لازوال قربانیوں کی تاریخ رقم کی ہے
بہاولپور(نویداقبال چوہدری سے)کشمیریوں نے بحیثت قوم آزادی اور پاکستان سے الحاق کیلئے لازوال قربانیوں کی تاریخ رقم کی ہے بھارت کے ظالمانہ ہتھکنڈوں کا مقابلہ قوت ایمانی،جذبہ جہاد اور صبر…
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی اعلیٰ تعلیم اور تدریس و تحقیق میں کامیابیاں انتہائی مثالی ہیں۔
بہاولپور(نویداقبال چوہدری سے)صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے کہا ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی اعلیٰ تعلیم اور تدریس و تحقیق میں کامیابیاں انتہائی مثالی ہیں۔ صوبائی وزیر…
ایپکا پنجاب کے رہنما اور سپرنٹنڈنٹ ہائی وے ڈیپارٹمنٹ بہاولپور اشرف بھٹی کو 17 ویں سکیل میں ترقی دے دی گئی
بہاولپور (نویداقبال چوہدری سے) ایپکا پنجاب کے رہنما اور سپرنٹنڈنٹ ہائی وے ڈیپارٹمنٹ بہاولپور اشرف بھٹی کو 17 ویں سکیل میں ترقی دے دی گئی ‘ نوٹیفکیشن جاری. وہ قبل…
ساھیوال کے وفد کی ڈپٹی کمشنر ساھیوال سے ملاقات،ساہیوال کی تعمیر و ترقی کے لئے کوشاں ہوں،وفد سے ملاقات میں ڈی سی ساہیوال کا عزم۔
ساہیوال(خاورعلی چوہدری سے) تفصیلات کے مطابق سٹی پریس کلب®️ساھیوال کے وفد نے ڈپٹی کمشنر ساھیوال سے ان کے آفس میں ملاقات کی، ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر…
ڈیپیاو ڈیرہ کیپٹن (ر) نجمالحسنینلیاقت کو ضلع ڈیرہ میں ریاست کی رٹ کی بحالی
ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس ڈیپیاو ڈیرہ کیپٹن (ر) نجمالحسنینلیاقت کو ضلع ڈیرہ میں ریاست کی رٹ کی بحالی ،قانون کی بجا آوری کو گراسروٹ لیول تک پہنچانے اور ترجیحی…
سعودی عرب ، ریاض میں ہونے والی ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی ایکسپو ” لیپ ” میں پاکستان کی 40 کمپنیوں کی نمائندگی۔ سفیر پاکستانلیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر نے پاکستانی پویلین کا افتتاح کیا
شاہین جاوید ۔۔۔ ریاض سعودی عرب سعودی عرب ، ریاض میں ہونے والی ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی ایکسپو ” لیپ ” میں پاکستان کی 40 کمپنیوں کی نمائندگی۔ سفیر…
پی ایس ایل 7 میں ملتان سلطانز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف حیرت انگیز فتح،شان، خوشدل،ولی، طاہرکا جیت میں کلیدی کردار
کراچی، 31 جنوری،(غلام مصطفے عزیز) شان مسعود کی شاندار بیٹنگ اور خوشدل شاہ ، ڈیوڈ ولی، عمران طاہرکی بالنگ اورٹم ڈیوڈ کے خوبصورت کیچ کی بدولت ملتان سلطانز نے ایک…